Bitefight
   

لوگ کی تبدیلی

ورزن 1.3.3
۔ لاگ ان کے صفحے پر سرور دکھائ جاتے ہین، جن پر کھلاڑی کھیلتا ہے
۔ نیا پاس ورڈ سکیورٹی سکرین
۔ پاس ورڈ کے بھولنے کے طریقہ کار مین تبدیلی
۔ سپام باٹ سے حفاظت
۔ کلان ماسٹر اور کلان ایڈمنز کو ممبرون کے بین کی دورانیہ دکھائ جاۓ گی
۔ مارکیٹ مین چیزین سیٹنگ کرنے کے بعد چیزون کے پسہ منظر پر لے جایا جاۓ گا

ورژن 1.0.0
- انڈر ورلڈ کی سیل
- رسموں میں نظر ثانی
- کلان کی جنگوں کی ضرورت میں درستگی
- کلان کی جنگوں کے درمیان انتظار کے وقت میں کمی
- جنگ کے اعلان کے وقت جنگ کے میدان کا انتخاب
- کلان کے مرکزی صفحہ پر کلان سیل
- ہایٔ سکور کے صفحات میں نظر ثانی
- ان گیم پیغامات میں نظرثانی۔
- شکار کے اعدادو شمار میں اضافہ۔ انتخاب میں آسانی
- حملے کی پابندی میں سرور کی سپیڈ کے حساب شامل
- زیادہ بہتر نتایٔج حاصل کرنے کے لیے سرچ میں تبدیلیbr> - نیٔے کھلاڑیوں کی حفاظت درد کے گھر میں۔ ( شمولیت لیول ۱۵ کے بعد ممکن)
- بین اکاؤنٹس کے لیے سپورٹ لنک
- بازار میں خصوصی اشیاء کی زیادہ سے زیادہ قیمت میں تبدیلی۔ ایک آتشی پتھر بالعوض ۱۰۰ سونا
- مہمات کے دوران تفتیش میں تبدیلی
- بنیادی دھانچے میں تبدیلی
- صحت کی بحالی میں سپیڈ فیکٹر شامل
- کلان کی جنگوں مین سپیڈ فیکٹر کی شمولیت
- حاصل شدہ تجربے کے نمبر گروٹو میں ظاہر ۔ حتی کے برابری کی صورت میں بھی
- نزولی شمار کی گھڑی کے صفر ہوجانے کے بعد ریلوڈ کال لنک بہت سی جگہوں پر دستیاب
- کچھ تحریروں درستگی۔ تاکہ اب سپیڈ فیکٹر ملحوظ رہے
- کلان کے تمات عہدے اب کلان کے بیرونی صفحے پر ظاہر
- شیڈو لارڈ کے اختتام سے پہلے تنبیہی پیغام
- صفر لوٹ والے اکاؤنٹ ہایٔ سکور سے باہر
- تمام کھلاڑیوں کے لیے اگنور کا فنکشن
- زیادہ سے زیادہ چھٹیوں کی تاریخ بجاۓ وقت کے
- کلان اور کھلاڑیوں کے صفحات بغیر لاگ ان کے بھی دیکھے جاسکیں گے

ورژن 0.50
- ریفریش کے صفحات ختم کر دیٔے گیے ہیں
- سپیڈ سرور ممکن ہو گیا ہے
ٹوٹم ڈیٹیکشن کی نظر ثانی
کلان ممبر کو خارج کرنے پر حفاظتی سوال پوچھا جاۓ گا
ترتیب وار دوستوں کی فہرست
رجسٹر ہونے کے لیے انٹری چیک
ہایٔ سکور کی فہرست کی نظرثانی
- بگز کا خاتمہ

ورژن ۰0.24 ۔ چیزیں گننے والا آپ کے پسِ منظر کے صفحہ پر
۔ چیزوں کی قیمت اور چیزوں کے لیول آپ کو انوینٹری میں دکھاۓ جائیں گے۔
۔ کریکٹر کے ایکسڑا کو بڑھا دیا گیا
۔ مشنوں کو بڑھا دیا گیا ایکسپرٹ لیول موجود ہے
۔ جنوں کی کتاب
۔ جیتنے والے کے لئیے مدد کا جادو
پہلے صرف ۳۰ دن کے لئیے
۔ کلان کی جنگی سیٹنگ سب ممبر دیکھ سکتے ہین
۔ شکایات کا فنکشن بڑھا دیا گیا
۔ بگ فکس

Version 0.41
- چرچ مین صحتیاب ہونے کا فنکشن۔
- نئے ھتھیار 240 لیول تک۔
- کلان لیول تب ہی ممکن ہے ، جب کلان لیول 3 اور ممبرز 4
- کلان کی شمولیت ہر تین دن بعد ہی ممکن ہے۔
- سونے کا نظارا شکار کے سٹیٹکس مین۔
- EP- قبر مین ہارنے کے بعد دکھانا۔ غلطیون کی درستگی۔

تبدیلی 0.40
۔ تفصیلی شکار کی تفصیلات
۔ کلان کی رسومات
۔ کلان کی لڑائیاں
۔ تفصیلی ہوٹل
۔ نئ چیزین
۔ ہائ سکور
۔ ٹوٹم
۔ بیگ مین چیزیون کے نمبر
۔ نیا لڑائ کا سکرپٹ نئ لڑائیون کے طریقے پر
۔ لیول رینج حملے کو سیٹ کرنے کے لئیے ۹ کے زاویے پر 15%
۔ بہتر پیغام کا مینو
۔ نیا دشمن کے تلاش کا طریقہ شیڈولورڈ کے لئیے
۔ نیا بوٹی کا فارمولا
مختلف بگ

تبدیلی0.35c
پاس ورڈ کی سکیورٹی
۔ دوستون کی لسٹ کا بارڈر سیٹ
۔ روح سے جڑی ہوئ چیزین
۔ مختلف بگ فکس

تبدیلی 0.35b
۔ دوستی رپورٹ کا فنکشن
۔ مختلف ممالک کے لئیے ڈسپلے بگ فکس
۔ مارکیٹ مین ترتیب
۔ کچھ گرافک کی فکسنگ
۔ مختلف بگ فکس

تبدیلی 0.35
۔ مشن سسٹم
۔ بہتر پیغام کا سسٹم
۔ منڈی بازار
۔ نئے شہر کا نقشہ
۔ نئے گرافک
۔ نام تبدیل کرنے کی سہولت
۔ جنون کا شکار
۔ بہتر ہائ سکور کا نقشہ

تبدیلی 0.3a
۔ نوٹ پیڈ فنکشن
۔ دوستون کی لسٹ
۔ شکار کی
۔ چھٹیون کا موڈ
۔ لڑائیون کی رپورٹ ٹھیک کر دی
۔ ہای سکور کے زیادہ فنکشن
۔ ۳ اڈیشنل کلان رینک ممکن
۔ قبرستان کا کام کینسل ہو سکتا ہے
۔ کلان کی اور کریکٹر کی تفسیل بڑھادی گئ
۔ بگ فکس

تبدیلی 0.3
۔ نئے BBCodes
۔ بگ فکس سکیورٹی
۔ اور بگ فکس

Version 0.2
۔شیڈو لورڈ
۔دوسرے ملکون کے جھنڈے فکس کر دئیے گئے
۔سیکیو ر ٹی بگ فکس
۔ گیم کے پیغامات کا بگ فکس.

Version 0.1
۔بگ فکس