| سوالوں کے جواب |
|
|
|
|
| بائٹ فائٹ کیا ہے؟ |
بائٹ فائٹ اک فری اون لائن براؤزر گیم جس مین اپ ہزارون دوسرے لوگون کے ساتھ کھیلتے ہین. کھیلنے کے لئیے اپ کو صرف اک نارمل براؤزر چاہیے. مثال کے طور پر Explorer یا Firefox. کوئ ڈاؤن لوڈ یا انسٹال کرنے کی ضرورت نہین. اپنے اپ کو رجسٹر کرتے وقت ہی اپ اپنے کریکٹر کا چناؤ کر سکتے ہین. کہ اپ انسانی بھیڑیے کو طور پر یا ویم پائر کت طور پر کھیلنا چاہتے ہین.
رجسٹر کرتے وقت صحیح ای میل اڈریس دین پھر اپ کو اس اڈریس پر ایکٹیویشن لنک بھیجا جاۓ گا جس پر اپ کو تین دن کے اندر کلیک کرنا ہو گا. ورنہ اپ کا اکاؤنٹ پوری طرح رجسڑ نہین ہو گا. |
| اختتام |
|
| پسمنظر |
پہلے صفحے پر اپ کو ساری ضروری تفسیلات جو کہ اپ کے کریکٹر سے وابستہ ہین مل جائین گی: اپ کا ہائ سکور مین نمبر. اپ کا سونا اور اتشی پتھر. اپ کی معلومات اور چیزین.
اس کے علاوہ اپ اپنی قابلیتون کو ٹرین کر سکتے ہین. |
| اختتام |
|
| قابلیتین |
یہ حصہ آپ کو دکھاتا ہے کا آپ کا کیا لیول ہے جس کا انحصار آپ کے تجربہ کے نمبروں پر ہے . اور جتنی آپ کی مہارت بڑھتی ہے (مثلاَ لڑایٔیوں کے ذریعے) اتنا ہی آپ کو لیول ملتا ہے۔
زور بتاتا ہے کہ آپ لڑایٔ میں کتنی طاقت صرف کر نے کے قابل ہیں. یہ جتنا زیادہ ہو گا آپ اتنا ہی مہلک وار اپنے دشمن پر کرنے کے قابل ہوں گے.
دفاع آپ کو بتاتا ہے آپ کتنی ہمت سے مخالف کے حملوں کا بچاؤ کر سکتے ہیں.
تیزی آپ کی دشمن پر حملہ کرنے کی رفتار ہے. یہ جتنا زیادہ ہے اتنا ہی آپ کا چانس زیادہ ہے کہ آپ کا دشمن آپ کے وار کا بچاؤ نہیں کر سکے گا.
برداشت آپ کی صحت بحالی پر کام کرتی ہے. اور مدد کرتی ہے آپ پر حملوں کا اثر کم کرنے میں. یہ جتنا زیادہ ہو گا آپ کی صحت اتنی ہی جلدی بحال ہو گی. آپ کی صحت کی بحالی کی رفتار آپ کے برداشت کے نمبروں کا ڈیڑھ گنا )1،5( ہوتی ہے ۔
چارم آپ کی مدد کرتا ہے شکار میں. یہ جتنا زیادہ ہو گا اتنا ہی آپ کا چانس ہوگا ایک شکار کے ملنے کا. اسکے باوجود کے دشمن کا گھر زیادہ اچھے درجے کا ہو۔ اور لڑائ میں یہ آپ کے دوہرے حملے کے چانس کو بڑھاتا ہے. انسانوں کے شکار پر آپ کو زیادہ لوٹ کا سامان ملنے کا چانس ہوتا ہے.
آپ کا اکٹھا کیا ہوا تجربہ آپ کے لیول پر اثر انداز ہوتا ہے. آپ تفصیلات میں دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پاس کتنے تجربے کے نمبر اگلے لیول کے لئیے کم ہیں. مختلف طریقے سے آپ تجربے کے نمبر حاصل کر سکتے ہیں: انسانوں کا شکار. قبرستان پر کام. مہمات (مشن). جنوں کا شکار.
اگلے لیول میں ترقی کے لیے درج ذیل حساب سے تجربے کے نمبروں کی ضرورت ہوتی ہے
10*Level-5
آپ کی صحت کی لائن آپ کو دکھاتی ہے کہ آپ کا کریکٹر کتنا فٹ ہے. ڈر کی کوئ بات نہیں آپ کا کریکٹر مر نہیں سکتا چاہے اس کی صحت کتنی ہی کم کیوں نہ ہو. لیکن اگر آپ کی صحت 25 پوائنٹس سے کم ہو تو آپ شکار پر نہیں جاسکتے۔ آپ کی گری ہویٔ صحت وقت کے ساتھ خود ہی ٹھیک ہو جائے گی. اس کے علاوہ جب بھی آپ کا لیول بڑھے گا آپ کی صحت کا زیادہ سے زیادہ درجہ بھی بڑھ جاۓ گا.
آپ جسمانی پانچ چیزیں { زور. بچاؤ. تیزی. برداشت اور چارم} کو ٹریننگ سے بہتر کر سکتے ہیں. مگر ٹریننگ کا ایک پوائنٹ آپ کو سونے کے عوض ملے گا جو کہ آپ کو کمانا پڑے گا. ٹریننگ کا جتنا بڑا درجہ ہو گا اتنی ہی مہنگی ٹریننگ بھی ہو گی. |
| اختتام |
|
| سٹا ٹسٹک |
| یہان پر اپ کے کریکٹر کی خصوصیات لکھی ہوئ ہین. اپ کا لوٹا ہوا مال اپ کی شخصیت کو بھی بڑہاتا ہے جتنا زیادہ مال ہو گا اتنی ہی اپ کی پہنچ ہو گی۔ اپ کی شہرت ختم ہو جاۓ گی اگر اپ کسی جعلی پیپر والے کے پاس جا کر اپنا نام تبدیل کروائین گے. اس کے علاوہ اپ کی شہرت کا جنون پر بھی اثر پڑتا ہے. |
| اختتام |
|
| لنک دبائین |
| اس لنک کو پھیلانے سے اپ اور لوگون کو بھی گیم مین دعوت دے سکتے ہین. جو بھی اس لنک پر کلک کر ے گا اس کے بدلے اپ کو سو نا ملے گا. اگر اپ کے لنک پر کوئ کلک کر کے یہان پر رجسٹر کرے اور اپ کا نام بھی دے کہ اپ نے اس کو بنا یا ہے۔ یہ لنک اپ ہوم پیج پر یا فوروم مین دستخط کے طور پر یا ا پنے دوستون کو بھیج سکتے ہین. اپنے لنک کو غلط استعمال مین نہ لائین مثال کے طور پر سپا م |
| اختتام |
|
| بیگ |
اپ کے بستے مین چیزون کی لسٹ ہے. جو چیزین اپ کے پاس ہین. جو چیزین اپ لڑائ مین استعمال کرنا چاہتے ہین ان کو لڑائ سے پہلے کلیک کرنا پڑے گا.
اپ کتنی چیزین اپنے بستے مین لے کر جا سکتے ہین اس کا اپ کے گھر پر انحصار ہے. شروع مین اپ صرف تین چیزین رکھ سکتے ہین اور ہر دفعہ جب اپ کا گھر کا اک لیول زیادہ ہو گا اپ ایک اور چیز رکھ سکتے ہین. زیادہ سے زیادہ 25 چیزین اپ رکھ سکتے ہین. |
| اختتام |
|
| گھر |
یہ گھر اپ کو دشمنون کے حملے سے بچاتا ہے. جتنا گھر بڑا ہو گا اتہنا ہی بہتر دفاع ہو گا. اپ دیوار سڑک یا ڈیکوریشن گھر کے لیول سے زیادہ نہین بنا سکتے.
اپ کے گھر کا لیول:اس کے علاوہ اپ اتشی پتھرون سے اور دوسری زروری چیزون سے اس بنا سکتے ہین.
گھر کا لیول خریدین:
خزانے کا صندوق:
اپ ک صندوق اپکی محنت کو اپ کے دشمنون سے بچاتا ہے. اس کا انحصار اپ کے لیول پر کرتا ہے.
محافظ گارگول: اپ کی حفاظت کرتا ہے اپ کو دشمنون کے حملے سے بچاتا ہے اور اس کے ساتھ اپ کی دفاعی طاقت 30% بڑھ جۓ گی.
انڈرورلڈ کی کتاب:
اس کتاب مین لوگون نے سالہا سال نہت معلومات لکھین ہین جو کہ اپ اپنے دشمنون کے خلاف استعمال کر سکتے ہین. اپ کی طاقت % 30 بڑھ گئ |
| اختتام |
|
| کلان |
ایک کلان بہت سے کھلاڑی جو کہ اک ہی قوم سے تعلق رکھتے ہون. ان کا اکٹھا ہونا کلان کہلاتا ہے. کلان کو بڑا بنانے اور ٹوپ لسٹ پر لے جانے کے لئیے کلان کے ممبر اک دوسرے کی مدد کرتے ہین اور دشمنون کا سامنا کرتے ہین.
اپ خود فیصلہ کر سکتے ہین کہ اپ اک بنے ہوۓ کلان مین داخل ہونا چاہتے ہین یا اپنا خود کا کلان بنانا چاہتے ہین یا پھر اکیلے ہی لڑنا چاہتے ہین. |
| اختتام |
|
| کلان کا گھر اور ممبر |
کلان کے ممبرون کی تعداد کا انحصار کلان کے گھر پر ہوتا ہے.
ہر نۓ لیول کے ساتھ آپ تین اور ممبرز کو لے سکتے ہین اور زیادہ سے زیادہ کلان کا گھر 16 لیول پر جا سکتا ہے. گھر کا لیول بڑھانے کے لئیے سونا درکار ہے. اس طرح ہر ممبر کے پاس چانس ہوتا ہے کہ وہ سونے کا عطیا دے. کلان کا پیسہ صرف کلان کی عمارت مین استعمال ہو سکتا ہے. ممبرون کی جانچ پڑتال کے لئیے کلان بنانے والے یا ایڈمن کے پاس بہت سی صحولیات موجود ہین. |
| اختتام |
|
| کلان کی لڑائیاں |
ایک کلان دوسرے کلان کے ساتھ جنگ کر سکتا ہے اگر دوسرے کلان کے گھر کا لیول برابر ہو
اگر اپ اپنی ہی قوم کے کی کلان کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہین تو اس کی رضامندی کی ضرورت ہے. دوسری قوم کے خلاف جنگ بغیر رضامندی کے ہو سکتی ہے.
جنگ کی رضامندی کے 8 گھنٹون کے بعد جنگ شروع ہو جاۓ گی.
اس دوران ممبر آپ کو بتا سکتے ہین کہ وہ جنگ مین حصہ لین گے کہ نہین.
اگر کلان کا لیڈر اک گھنٹا پہلے جنگ سے پیچھے ہٹ جاۓ تو %5 سامان ہار جاۓ گا
اک گھنٹا پہلے سارے کلان کے ممبر جو جنگ مین حصہ لے رہے ہین اکٹھے ہو جائین گے. اور کوئ کام نہین کرسکتے سواۓ جنگ کی تیاری کے.
حملہ کرنے والے کلان کے پاس چانس ہوتا ہے آٹھ کے بجاۓ سات گھنٹون مین جنگ شروی کرنے کا.
جس ممبر نے بھی جنگ مین داخلے کا اعلان کیا تھا کلان لیڈر اس کو پوزیشن پر کھڑا کر سکتا ہے۔ فورمیشن پر جیتنے یا ہارنے کا دارومدار ہوتا ہے.
لڑائ 28 راؤنڈ سے زیادہ ہوتی ہے۔ اگر دونون سردار زندہ رہین تو فیصلہ ممبرون کی گنتی پر ہوتا ہے.
جیتے ہوۓ کلان کے ہر ممبر کو سونے کا اک حصہ ملتا ہے جو کہ سارے جنگ مین حصہ لینے والے فوجیون کا اک گھنٹے پر قبرستان پرکام کر کے حاصل ہوتا ہے اور زندہ بچے فوجیون سے مل کر بنتا ہے. ہارے ہوۓ کلان کو کچھ نہین ملتا. |
| اختتام |
|
| کلان کی رسومات |
| کلان کی رسومات کلان کے ممبرون کی قابلیتین بڑھا سکتی ہین. اور رسومات کو پورا کرنے کے لئیے اپ کو اک جادوگر بلا کر رسوم پوری کرانی پڑتی ہین. رسومات کلان کے خزانے سے ادا کی جاتی ہین. اک رسم کو 10 منٹ لگتے ہین. اور رسوم کے ختم ہونے تک رسم کی شرائط پوری ہونی چاہین. جادوگر صرف دو گھنٹے مین اک دفعہ بلایا جا سکتا ہے |
| اختتام |
|
| سوداگر |
سوداگر کے پاس اپ بہت ہی کام کی اشیاء خرید سکتے ہین. اسلاح. وردی زیادہ طر اپ کو طاقت یا کسی اور قابلیت کے بونس کے ساتھ ملتی ہین.
اپ کا جتنا زیادہ لیول ہو گا اپ کو اتنی ہی زیادہ چیزون کا چناؤ ہو گا. تفصیلات مین اپ ایک ہی چیز ایکٹو کر سکتے ہین. مثال کے طور پر شیلڈ اور تلوار وغیرہ وغیرہ.اپ زیادہ چیزین رکھ سکتے ہین پر ایکٹو صرف ایک ہی چیز کو کر سکتے ہین. چیزون کی مقدار کا انحصار اپ کے گھر پر ہے. |
| اختتام |
|
| قبرستان |
یہان پر اپ کو کام ملے گا اور سونا بھی. اپنے کام کرنے کا وقت اپ خود چناؤ کر سکتے ہین.زیادہ سے زیادہ 8 گھنٹے. اجرت کا انحصار اپ کے لیول پر ہوتا ہے. اور کام ختم ہونے پر اپ کو دے دیا جاتا ہے. اگر اپ کام کینسل کرتے ہین تو اپ کو کوئ اجرت نہین ملے گی.
دھیان کرین: کام کرنے کے درمیان بھی اپ پر جانور حملہ کر سکتے ہین. مگر اپ کے کام کا وقت اگے چلتا رہے گا.اگر اپ کمپیو ٹر بند کردین یا انٹرنیٹ سے نکل جائین پھر بھی اپ کا وقت چلتا رہے گا. اس لئیے لازمی نہین اپ اپنا کمپیوٹر سارا وقت چلنے دین. |
| اختتام |
|
| ہو ٹل |
| ہوٹل مین اپ کو مشن مل سکتے ہین اور اس کے بارے مین معلومات حاصل کر سکتے ہین.اپ مشن کے مشکل کا لیول خود چن سکتے ہین. اسان درمیانہ یا پھر مشکل. جتنا مشکل کام ہو گا اتنا ہی اپ کو وقت لگے گا. اور اس کے علاوہ انعام اور وقت بھی لمبا ہو گا. |
| اختتام |
|
| قبر |
یہ قبر اک جنون کا اکھاڑا ہے. جن کا دل بھر کے شکار کرو. جنون کا شکار اکثر اپ کے مشن کا حصہ ہے. یہان پر جن بہت خطرناک بھی ہو سکتے ہین. جنون کے شکار سے اپ زیادہ مال حاصل کر سکتے ہین بہ نسبت اس کے اپ انسانون کا شکار کرین. مگر یہان پر اپ کی صحت کو بھی نقسان پہنچ سکتا ہے. اک اور فائدہ ہے کہ اپ کو ایک وقت مین ایک ہی دشمن ملے گا.
دھیان کرین: اپ کا شکار کا وقت استعمال ہو گا. |
| اختتام |
|
| منڈی بازار |
منڈی مین دو نمبر کے کاروبار بھی ہوتے ہین. یہان پر ہر کوئ خرید و فروخت کر سکتا ہے. اپ اپنا سامان دوسرے کھلاڑیون کو بیچ سکتے ہین. یا پھر دوسرے کھلاڑیون سے اپ سامان خرید سکتے ہین. قیمت کا انحصار بیچنے والے پر ہوتا ہت. مگر دکان لگانے کا اپ کو خرچا پڑتا ہے.
دھیان رہے: اپ یہان پر چیزین خرید بھی سکتے ہین جو اپ کے لیول کے لئیے اپھی نامناسب ہین. جو کہ اپ صرف اس وقت پہن سکتے ہین. جب اپ وہ لیول حاصل کر لین گے. جو چیز اپ نے منڈی سے خریدی ہے وہ اپ کی روح سے بندہ گئ ہے. اس کا مطلب ہے کہ وہ چیز اپ صرف دوکاندار کو بیچ سکتے ہین. |
| اختتام |
|
| لائیبریری |
| اگر آپ اپنے نام سے خوش نہین ہین تو اپ اس کو لائیبریری مین تبد یل کرا سکتے ہین. |
| اختتام |
|
| جادو کی دوکان |
اس جگہ پر اپ اتشی پتھر اصل کرنسی سے خرید سکتے ہین. اتشی پتھر پرسرار قسم کے کرسٹل ہین جن کے اندر بہت طاقت ہے. جو کہ اپ کو خاص قسم کی چیزین خریدنے کی طاقت دیتے ہین.
جادو کی دوکان پر اپ شیڈو لورڈ بن سکتے ہین. شیڈو لورڈ کے طور پر اپ کو کچھ چیزین زیادہ حاسصل کرتے ہین جس سے اپ کا کھیل کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے. اپ چار گھنٹے شکار پر جا سکتے ہین. دوسری لڑائ کے درمیان اپ کو صرف پانچ منٹ انتظار کرنا پڑتا ہے. اپ کا پیغامون کا بکس بہتر بنا دیا جاتا ہے اور اپ کے کریکٹر کی فوٹو کو بہتر گرافک کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے. |
| اختتام |
|
| ہسپتال |
| اپ ہسپتال مین سونا دے کر اپنے زخمون کا علاج کروا سکتے ہین۔ 10% صحت بہال کرنے کی قیمت اپ کے اس وقت 10% دن کی کمائ کے برابر ہے۔ اپ زیادہ سے زیادہ 75% اپنی صحت بہال کروا سکتے ہین۔ اگر اپ کے پاس زیادہ صحت ہے تو اپ کو صحتیاب ہونے کی ضرورت نہین۔ ایک دفعہ علاج کروا کر اپ کو ایکی گھنٹہ انتظار کرنا پڑتا ہے۔ |
| اختتام |
|
| دردون کا گھر |
| جب اپ اپنے اپ کو اندھیری کتا ب مین لکھین گے اپ ہر ایک کھلاڑی کے خلاف لڑائ کر سکتے ہین، اس کا کوئ بھی لیول یا جنس ہو سکتی ہو۔ اور سیدھی لڑائ شروع ہو جاتی ہے سانس لینے کا وقت بھی نہین دیا جاتا۔ اپ ۲۴ گھنٹون بعد اپنا اندراج ختم کر سکتے ہین۔ |
| اختتام |
|
| شکار |
| بائٹ فائٹ مین شکار کرنے سے اپ سونا. شحرت اور تجربہ حاصل کر سکتے ہین. اپ کے پاس مختلف اپشن ہین کیسے اور کیا اپ شکار کرنے چاہتے ہین. |
| اختتام |
|
| دوڑ شکار |
اپ شکار دوڑ مین اپ دوسری قومون کو ہرانے کی کوشش کرتے ہین. اپ دشمنون کو نارمل یا طاقتور یا اپ کے برابر کے طاقتور کا انتخاب کر سکتے ہین.
اپ اس دشمن کا نام بھی لکھ سکتے ہین جس سے اپ لڑائ کرنا چاہتے ہین. اپ ہائ سکور کی لسٹ مین نام ڈھونڈہ سکتے ہین. یہان پر اپ کو لیول کی معلومات بھی مل جائین گی. ہر قوم کا شکار اپ کو ایک سونے کا سکہ قیمت کے طور پر دینا پڑے گا.
نئے کھلاڑیون کو کو حملون سے بچانے کے لئیے اپ صرف مخصوس علاقے مین شکار کر سکتے ہین. اس علاقے مین اپ سے 9 لیول زیادہ یا کم لیول کے دشمن ہین. کم زیادہ 15% اپ کے اپنے لیول سے. انحصار کرتا ہے کونسا علاقہ بڑا ہے. بڑے لیول پر % علاقہ. |
| اختتام |
|
| انسانی شکار |
انسانون کے شکار پر اپ کو بہت سونا اور تجربہ حاصل ہو جاتا ہے. ہر لیٹر خون یا گوشت کے لئیے اپ کو سونا ملتا ہے. اور اگر اپ قسمت والے ہین تو اپ کو اتشی پتھر بھی مل سکتے ہین.
ہر انسان کا شکار کی قیمت اپ کو 10 سونے کے سکون مین ادا کرنی پڑے گی.
اپ جتنا زیادہ وقت اپ شکار کے لئیے لین گے اتنا ہی زیادہ اپ مال حاصل کر سکتے ہین. چھوٹے مگر زیادہ شکار اپ کو زیادہ منافع دے سکتے ہین. مگر اگر اپ صرف 10 منٹ شکار کرین اپ لالٹین کو بھی مار سکتے ہین. پھر اپ کو نہ سونا ملے گا نہ ہی تجربہ. |
| اختتام |
|
| جنون کا شکار |
قبر دیکھو
اپ کے پاس دو گھنٹے ہین { شیڈو لورڈ کے طور پر چار} گھنٹے شکار کا وقت اپ اپنا وقت 0:00 تک استعمال کرین کیونکہ اس کے بعد شکار کا وقت شروع سے شروع ہوتا ہے. |
| اختتام |
|
| پیغامات |
| یہان پر اپ اپنے شکار. لڑائ اور پرسنل پیغام دیکھ سکتے ہین اور پیغامات لکھ سکتے ہین. |
| اختتام |
|
| دوستون کی لسٹ |
دوستون کی لسٹ اپکی پرسنل دوستون کی لسٹ ہے. اپ کو نام کلان . لیول اور اپ کے دوست کی حالت نظر اۓ گی. دوستون کی لسٹ سے اپ جلدی اور اسانی سے انہین پیغامات بہیجھ سکتے ہین. اپ سوال کے خانے مین دیکھ سکتے ہین کس نے اپ کو دوستون کی درخواست دی ہے.
اپ ہر وقت دوست اپنی لسٹ سے خارج کر سکتے ہین. |
| اختتام |
|
| نوٹ پیڈ |
| یہان پر اپ اپنے پرئیویٹ پیغامات لکھ سکتے ہین {مثال کے طور پر شکار کے نتیجے وغیرہ وغیرہ} سٹور کر کے جب چاہین دیکھ سکتے ہین. |
| اختتام |
|
| سیٹنگ |
ای میل اڈریس:
یہان پر اپ ایک صحیح ای میل اڈریس دین. یہان پر اپ کو اک ای میل ایکٹو لنک کے ساتھ بھیجی جاۓگی. ایکٹو لنک کو اپ تین دن کے اندر دبا سکتے ہین یا اپنے براؤزر کے اندر ڈال سکتے ہین. اپنا اکاؤنٹ ایکٹو کرنے کے سات دن بعد وہ ای میل اڈریس پکا ہو گا.
اگر اپ کو پاس ورڈ بھول گیا وہ اپ کے پکے اڈریس پر بھیجا جاۓ گا.
کریکٹر:
اپنے کریکٹر کے بارے مین اپ کچھ لکھ سکتے ہین جو کہ دوسرے کھلاڑی دیکھ سکین. یہ کرنا لازمی نہین ہے اپ کی اپنی مرضی ہے.
اپ کے شکار کو رپورٹ:
یہان پر اپ پیغام لکھ سکتے ہین ان لوگون کے لئیے جو اپ کے لنک کو دبا کر یہا پر پہنجین.
مرضی ہے:
یہان پر اپ اپنی مرضی سے کچھ لکھ سکتے ہین.
کریکٹر کی شکل:
اگار اپ کاٹے کا نشان اس خانے مین لگاتے ہین تو اپ اپنے کریکٹر کی شکل بدل سکتے ہین. اپ کو پھر اک بنی بنائ شکل نظر اۓ گی اور شیڈو لورڈ کے طور پر اپ اپنی مرضی کی تصویر بنا سکتے ہین.
چیکنگ:
اگر اپ گھر سے باہر ہون اور کئ دن لاگ ان نہ کر سکین اپ انڈر گراؤنڈ ہو سکتے ہین. اور اپ کو اپنے کریکٹر کے بارے مین پرواہ کرنے کی ضرورت نہین. جب اپ انڈر گراؤنڈ ہو جائین اپ حملہ نہین کر سکتے خ{کم سے کم دو دن اور زیادہ سے زیادہ تیس دن}.جب اپ نے کاٹا لگا دیا تو اپ دن کچھ نہین کر سکتے اور اگر اپ انڈر گراؤنڈ سے باہر نکلین تو اپ کو سات دن انتظار کرنا پڑنا ہے دوبارہ انڈر گراؤنڈ ہونے کے لئیے. |
| اختتام |
|